ساری دنیا ایک طرف، اور ایک طرف ہے تو میری ساری خوشیوں کا بس ایک سبب ہے تو میری جاناں، تجھ کو دیکھتا رہوں صوفیانہ عشق بے پناہ کروں دل دھڑکتا ہی نہیں گر تو نہ ہو کہیں بس تو ہی زندگی پل یہ رکتا ہی نہیں گر تو نہ ہو کہیں بس تو ہی زندگی عشق کتابوں والا، ہو، پڑھتا تھا فسانوں میں بھٹک رہا تھا ادھر ادھر یہ دل ویرانوں میں میری جاناں، کیسے شکریہ کروں؟ صوفیانہ عشق بے پناہ کروں دل دھڑکتا ہی نہیں گر تو نہ ہو کہیں ہو، بس تو ہی زندگی پل یہ رکتا ہی نہیں گر تو نہ ہو کہیں ہو، بس تو ہی زندگی ♪ تو پہلا پیار میرا، تو آخری اب زندگی سے کوئی شکوہ نہیں دشت کی طرح بڑا تنہا تھا میں سب کچھ تھا میرے لیے کچھ بھی نہیں جب سے آپ مل گئے ہیں، گل کھل گئے ہیں اب تشنگی دل میں کوئی نہیں میری جاناں، کیسے شکریہ کروں؟ صوفیانہ عشق بے پناہ کروں دل دھڑکتا ہی نہیں گر تو نہ ہو کہیں ہو، بس تو ہی زندگی پل یہ رکتا ہی نہیں گر تو نہ ہو کہیں ہو، بس تو ہی زندگی