Kishore Kumar Hits

Mehdi Hassan - Pyar Bhari Do текст песни

Исполнитель: Mehdi Hassan

альбом: Mehdi Hasan-Shola Tha Jalboojha Hun


(بہت بہت شکریہ)
پیار بھرے دو شرمیلے نین
جن سے ملا میرے دل کو چین
کوئی جانے نہ کیوں مجھ سے شرمائیں
کیسے مجھے تڑپائیں
پیار بھرے دو شرمیلے نین

دل یہ کہے گیت میں تیرے گاؤں
تُو ہی سنے اور میں گاتا جاؤں
تُو جو رہے ساتھ میرے دنیا کو ٹھکراؤں
تیرا دل بہلاؤں
پیار بھرے دو شرمیلے نین

ڈر ہے مجھے تجھ سے بچھڑ نہ جاؤں
کھو کے تجھے ملنے کی راہ نہ پاؤں
ایسا نہ ہو، ایسا نہ ہو جب بھی تیرا نام لبوں پر لاؤں
میں آنسو بن جاؤں
پیار بھرے دو شرمیلے نین
جن سے ملا میرے دل کو چین
کوئی جانے نہ کیوں مجھ سے شرمائیں
کیسے مجھے تڑپائیں
پیار بھرے دو شرمیلے نین
(بہت بہت شکریہ، مہربانی، thank you)

Поcмотреть все песни артиста

Другие альбомы исполнителя

Похожие исполнители