Kishore Kumar Hits

Mehdi Hassan - Zindagi Mein To Sabhi Pyar Kiya Karte Hain текст песни

Исполнитель: Mehdi Hassan

альбом: Mohabbat Karne Wale - Unforgettable Mehdi Hassan


زندگی میں تو سبھی
زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں
زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں
میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاہونگا
زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں
زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے
میں تو مر کر بھی میری جان تجھے چاہونگا
زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے
تو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو
تو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو
یہ میری عمر محبت كے لیے تھوڑی ہے
تو ملا ہے تو یہ احساس ہوا ہے مجھ کو
یہ میری عمر محبت كے لیے تھوڑی ہے
اک ذرا سا غم دوران کا بھی حق ہے جس پر
میں نے وہ سانس بھی تیرے لیے رکھ چوڑی ہے
تجھ پے ہو جاؤنگا قربان تجھے چاونجا
میں تو مر كے بھی میری جان تجھے چاہونگا
زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں
اپنے جذبات میں نغمات رچانے كے لیے
اپنے جذبات میں نغمات رچانے كے لیے
اپنے جذبات میں نغمات رچانے كے لیے
میں نے دھڑکن کی طرح دِل میں بسایا ہے تجھے
میں تصور بھی جدائی کا بھلا کیسے کروں
میں نے کیمسات کی لکیروں سے چوراایا ہے تجھے
پیار کا بن كے نگہبان تجھے چاہونگا
میں تو مر كے بھی میری جان تجھے چاہونگا
زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں
زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں

Поcмотреть все песни артиста

Другие альбомы исполнителя

Похожие исполнители