Kishore Kumar Hits

Mehdi Hassan - Eik Haseen Masoom Sa Chehra текст песни

Исполнитель: Mehdi Hassan

альбом: Mehdi Hassan Songs Forever

ایک حسیں معصوم سا چہرہ نظروں سے ٹکرایا ہے
اُن کا ملنا اک راہی کو منزل پر لے آیا ہے
ایک حسیں معصوم سا چہرہ نظروں سے ٹکرایا ہے
اُن کا ملنا اک راہی کو منزل پر لے آیا ہے
ایک حسیں معصوم سا چہرہ...

آج کی محفل اُن کی محفل، میں بھی شریکِ محفل ہوں
آج کی محفل اُن کی محفل، میں بھی شریکِ محفل ہوں
پیار سے دیکھ رہا ہے کوئی، میں دنیا سے غافل ہوں
اُس پہ دل قربان کریں گے جس نے ہوش چرایا ہے
اُن کا ملنا اک راہی کو منزل پر لے آیا ہے
ایک حسیں معصوم سا چہرہ...

شاید وہ بھی جان گئے ہیں جو اِس دل کا حال ہوا
شاید وہ بھی جان گئے ہیں جو اِس دل کا حال ہوا
سب سے چھپ کر چوری چوری اُن سے ایک سوال ہوا
جانے کیا انجام ہو اِس کا، دامن تو پھیلایا ہے
اُن کا ملنا اک راہی کو منزل پر لے آیا ہے
ایک حسیں معصوم سا چہرہ...

Поcмотреть все песни артиста

Другие альбомы исполнителя

Похожие исполнители