Kishore Kumar Hits

Quratulain Balouch - Wo Humsafar Tha - From "Humsafar" текст песни

Исполнитель: Quratulain Balouch

альбом: Wo Humsafar Tha (From "Humsafar")


وہ ہم سفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھی
وہ ہم سفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھی
کہ دھوپ چھاؤں
کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا، جُدائ نہ تھی
وہ ہم سفر تھا
وہ ہم سفر تھا
عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں، مگر
(میں تم سے بہت محبت کرتی ہوں، اشعر)
(میں تمہیں تمہاری زندگی برباد کرنے نہیں دوں گی)
عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں، مگر
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بے وفائی نہ تھی
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بے وفائی نہ تھی
کہ دھوپ چھاؤں کا
کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا، جُدائ نہ تھی
وہ ہم سفر تھا
وہ ہم سفر تھا

Поcмотреть все песни артиста

Другие альбомы исполнителя

Похожие исполнители