میں نے پیروں میں پائل تو باندھی نہیں میں نے پیروں میں پائل تو باندھی نہیں کیوں صدا آ رہی ہے چھ-ن-ن-ن، چھن؟ چھ-ن-نن، چھ-ن-نن، چھ-ن-نن میں نے ہاتھوں میں کنگن تو پہنا نہیں میں نے ہاتھوں میں کنگن تو پہنا نہیں کیوں صدا آ رہی ہے کھ-ن-ن-ن، کھن؟ چھ-ن-نن، چھ-ن-نن، چھ-ن-نن میں نے پیروں میں پائل تو باندھی نہیں نہ کوئی آرزو، نہ کوئی آس ہے میرے دل، یہ بتا کیسا احساس ہے دل میں ان دیکھے، ان چاہے ارمان ہے کچھ دنوں سے یہ نیند پریشان ہے میں نے چھیڑی نہیں پیار کی راگنی میں نے چھیڑی نہیں پیار کی راگنی کیوں صدا آ رہی ہے جھ-ن-ن-ن، جھن؟ جھ-ن-نن، جھ-ن-نن، جھ-ن-نن میں نے پیروں میں پائل تو باندھی نہیں کوئی دینے لگا ہے صدائیں مجھے آ گئیں ہیں کہاں سے ادائیں مجھے کچھ دنوں سے عجب آرزو جاگ اٹھی گدگدانے لگی ہیں ہوائیں مجھے میرا آنچل تو بانہوں کے گھیرے میں ہے میرا آنچل تو بانہوں کے گھیرے میں ہے کیوں صدا آ رہی ہے س-ن-ن-ن، سن؟ چھ-ن-نن، چھ-ن-نن، چھ-ن-نن میں نے پیروں میں پائل تو باندھی نہیں کیوں صدا آ رہی ہے چھ-ن-ن-ن، چھن؟ چھ-ن-نن، چھ-ن-نن، چھ-ن-نن میں نے ہاتھوں میں کنگن تو پہنا نہیں کیوں صدا آ رہی ہے کھ-ن-ن-ن، کھن؟ چھ-ن-نن...