ندی کنارے میں کھڑی پانی جھلمل ہوئے میں میلی پیا اجلے کس رنگ ملنا ہو؟ ناچوں چھناچھن سائیاں جی کے آگے سائیاں جی کے آگے ناچوں چھناچھن سائیاں جی کے آگے سائیاں جی کے آگے آنکھوں میں گجرا ڈالے آنکھوں میں گجرا ہونٹوں پہ امرت ڈالے زلفوں میں گگرا دھڑکن کی پائل سانسوں کے دھاگے ناچوں چھناچھن سائیاں جی کے آگے سائیاں جی کے آگے کیسی مچائی تُو نے تن من میں ہلچل سر پہ نہ ٹھہرے میرے ریشم کا آنچل تجھ بن ساوریا تڑپے باوریا سپنوں میں کھویا کھویا سیرو پہ سویا سویا ہر انگ جاگے ناچوں چھناچھن سائیاں جی کے آگے سائیاں جی کے آگے تُو میری پوجا میں ہوں تیری پُجارن خاک جہاں کی چھائی، پیا تیرے کارن قدموں میں تیرے رہوں گی ہر غم میں ہنس کے سہوں گی تُو ہی ہے میرا اپنا پت جھڑ بھی تجھ سنگ سجنا برسات لا دے ناچوں چھناچھن سائیاں جی کے آگے