ہمنشیں او ہمنشیں چھو لے میرے دل کی زمین ہمنشیں او ہمنشیں چھو لے میرے دل کی زمین اِس دلِ مغرور کا اب ہمسفر کوئی نہیں میں چلوں تو ساتھ چلتی وہ میرے ایک روشنی جانے کب پائے گا منزل اپنے ہونے کا یقین ہمنشیں او ہمنشیں ہم تم یہاں تنہا نہیں دیکھیں گے ہم راستہ پہلے کبھی دیکھا نہیں ہے تمنا جس کی مجھ کو وہ زمانہ اور ہے ہے تمنا جس کی مجھ کو وہ زمانہ اور ہے جو حقیقت کی طرح ہے وہ فسانہ اور ہے ہے میرا وہ جہاں جو رہے مہربان جو رہے مہربان یہ میرا وہ جہاں مجھ کو ہر پل چاہیے ہے اگے بڑھتی زندگی میں چلوں تو ساتھ چلتی وہ میرے ایک روشنی جانے کب پائے منزل اپنے ہونے کا یقین ہمنشیں او ہمنشیں ہم تم یہاں تنہا نہیں دیکھیں گے ہم راستہ پہلے کبھی دیکھا نہیں میں تجھے آزاد دیکھوں آرزو ہے یہ میری میں تجھے آزاد دیکھوں آرزو ہے یہ میری آسمانوں کو چھوئے تو یوں اڑانیں ہوں تیری جو ہے تیری خوشی وہ ہی میری خوشی وہ ہی میری خوشی جو ہے تیری خوشی دھڑکنوں کی ہر صدا میں گونجتی ہو زندگی ہمنشیں او ہمنشیں ہم تم یہاں تنہا نہیں دیکھیں گے ہم راستہ پہلے کبھی دیکھا نہیں