Kishore Kumar Hits

Hadiqa Kiani - Raqeeb Se - Original Soundtrack текст песни

Исполнитель: Hadiqa Kiani

альбом: Raqeeb Se (Original Soundtrack)


رقیب سے وہ نظارے فریب دیتے رہے
رقیب سے وہ نظارے فریب دیتے رہے
ہمیں تو جھوٹے سہارے فریب دیتے رہے
رقیب سے وہ نظارے فریب دیتے رہے

تلاش کرنے چلے ہم کبھی جو خود کو کہیں
سیاہ رات کے تارے فریب دیتے رہے
ہمیں تو جھوٹے سہارے فریب دیتے رہے
رقیب سے...

وہ پیار جو ہمارا ہاتھ تھام چلتے تھے
فریب دیتے رہے وہ، ہم فریب کھاتے رہے
ہمیں تو جھوٹے سہارے فریب دیتے رہے
رقیب سے...

وہ اپنے جن کے محبت پہ ناز تھا ہم کو
محبتوں کے وہ مارے فریب دیتے رہے
ہمیں تو جھوٹے سہارے فریب دیتے رہے
رقیب سے وہ نظارے فریب دیتے رہے

Поcмотреть все песни артиста

Другие альбомы исполнителя

VASL

2022 · Мини-альбом

Похожие исполнители

Aaroh

Исполнитель