Kishore Kumar Hits

Hadiqa Kiani - Humsafar текст песни

Исполнитель: Hadiqa Kiani

альбом: VASL


ہم سفر خواب ہوتے ہیں
وہ تو رنگیں خیال ہوتے ہیں
ہم سفر خواب ہوتے ہیں
آج اِس راہ پر، کل ہیں اُس راہ پر
موسموں کی طرح، بادلوں کی طرح
پاس رہ کر بھی دور ہوتے ہیں
ہم سفر خواب ہوتے ہیں

پیار کی دھوپ میں کوئی چھایا نہیں
یہ شجر اور ہے، اِس کا سایہ نہیں
پھولوں سے بھی حسیں خار ہوتے ہیں
ہم سفر خواب ہوتے ہیں

خوشبوؤں کا سفر، دل میں پھر کیوں ہے ڈر
اپنی جاں کی طرح، اک پناہ کی طرح
اپنے ہو کر بھی غیر ہوتے ہیں
ہم سفر خواب ہوتے ہیں
وہ تو رنگیں خیال ہوتے ہیں
ہم سفر خواب ہوتے ہیں

Поcмотреть все песни артиста

Другие альбомы исполнителя

Похожие исполнители

Aaroh

Исполнитель