(آئی جھومتی بہار، چھایا آنکھوں میں خمار) (آئی جھومتی بہار، چھایا آنکھوں میں خمار) (تجھے کیسے ہوا پیار، گوری، سچ کہنا) (تجھے کیسے ہوا پیار، گوری، سچ کہنا) ♪ میرا تو وہ ہے بانکا چھبیلا، ہو، بانکا چھبیلا، ہو، بانکا چھبیلا (اوہو) جتنا ہے زہری اُتنا رسیلا، ہو، جتنا ہے زہری اُتنا رسیلا (واہ جی واہ) ہو، پل میں ہنسیلا، ہو، پل میں غصیلا، ہو، پل میں غصیلا (یہ بات ہے) ٹالے اُس کا سوال، ہے یہ کس کی مجال ٹالے اُس کا سوال، ہے یہ کس کی مجال مجھے اُس سے ہوا پیار لڑے جب نینا (ہو، گوری، سچ کہنا) مجھے اُس سے ہوا پیار لڑے جب نینا (ہو، گوری، سچ کہنا) ♪ (آئی جھومتی بہار، چھایا آنکھوں میں خمار) (تجھے کس سے ہوا پیار، گوری، سچ کہنا) (تجھے کس سے ہوا پیار، گوری، سچ کہنا) ♪ مجھ پہ پڑی جب اُس کی نجریا، ہو، اُس کی نجریا، ہو، اُس کی نجریا (اچھا!) لچکی کمریا، چھلکی گگریا، ہو، لچکی کمریا، چھلکی گگریا (پھر؟) ہو، بھیگے بدن سے، ہو، لپٹی چنریا، ہو، لپٹی چنریا (پھر کیا ہوا؟) ہوئی حال سے بے حال، میری بدل گئی چال ہوئی حال سے بے حال، میری بدل گئی چال مجھے ایسے ہوا پیار، لڑے جب نینا (ہو، گوری، سچ کہنا) (تجھے کس سے ہوا پیار، گوری، سچ کہنا)