Kishore Kumar Hits

Rasheed Attre - Ek Din Woh Din Aaye Ga текст песни

Исполнитель: Rasheed Attre

альбом: Safaid Khoon (Original Motion Picture Soundtrack)


ایک دن وہ دن آئے گا
ایک دن وہ دن آئے گا
جس دن اِس دنیا میں انساں دنیا نئی بنائے گا
ایک دن وہ دن آئے گا
جس دن اِس دنیا میں انساں دنیا نئی بنائے گا
ایک دن وہ دن آئے گا
جب چاہت کی چاہت ہوگی
جب نفرت سے نفرت ہوگی
جب چاہت کی چاہت ہوگی
جب نفرت سے نفرت ہوگی
جب نفرت سے نفرت ہوگی
پیار محبت کرنا جس دن جرم نہیں کہلائے گا
ایک دن وہ دن آئے گا

لوگ دلوں کو صاف کریں گے
اپنا آپ انصاف کریں گے، ہو
لوگ دلوں کو صاف کریں گے
اپنا آپ انصاف کریں گے
اپنا آپ انصاف کریں گے
ہوں گے سبھی آباد، کسی کا حق نہیں چھینا جائے گا
ایک دن وہ دن آئے گا

دور ستم کا کٹ جائے گا
ظلم کا بادل چھٹ جائے گا، ہو
دور ستم کا کٹ جائے گا
ظلم کا بادل چھٹ جائے گا
ظلم کا بادل چھٹ جائے گا
پیار کا سورج اپنی کرنیں چاروں طرف پھیلائے گا
ایک دن وہ دن آئے گا
جس دن اِس دنیا میں انساں دنیا نئی بنائے گا
ایک دن وہ دن آئے گا

Поcмотреть все песни артиста

Другие альбомы исполнителя

Похожие исполнители