میں زلف اگر بکھراؤں جھوم کے بادل چھا جائے پیار کا موسم آ جائے میں زلف اگر بکھراؤں جھوم کے بادل چھا جائے پیار کا موسم آ جائے میں زلف اگر بکھراؤں ♪ دل پر تیر چلاتی ہے میری لچکتی انگڑائی دل پر تیر چلاتی ہے میری لچکتی انگڑائی میری چمکتی سانسوں میں گونج رہی ہے شہنائی جب میں ناچوں، لہراؤں جب میں ناچوں، لہراؤں ساتھ زمانہ لہرائے پیار کا موسم آ جائے میں زلف اگر بکھراؤں ♪ گم صم دور کھڑا ہے کیوں؟ پاس بھی آ، او دیوانے گم صم دور کھڑا ہے کیوں؟ پاس بھی آ، او دیوانے دیکھ ذرا اِن آنکھوں میں چھلک رہے ہیں... ...چھلک رہے ہیں پیمانے اب تجھ کو میں کیا سمجھاؤں اب تجھ کو میں کیا سمجھاؤں دل سے جو دل ٹکرا جائے پیار کا موسم آ جائے میں زلف اگر بکھراؤں ♪ دیکھ کے میرے جلووں کو جگمگ جگمگ رات کرے دیکھ کے میرے جلووں کو جگمگ جگمگ رات کرے چمک اٹھے قسمت اُس کی، جو بھی مجھ سے بات کرے گھونگھٹ کو جہاں سرکاؤں گھونگھٹ کو جہاں سرکاؤں چاند وہیں شرما جائے پیار کا موسم آ جائے میں زلف اگر بکھراؤں