اِس دل میں اگر جرأتِ... اِس دل میں اگر جرأتِ اظہار نہیں ہے تم یہ نہ سمجھنا کہ مجھے پیار نہیں ہے تم یہ نہ سمجھنا کہ مجھے پیار نہیں ہے اِس دل میں اگر جرأتِ... ♪ کیوں دور ہو مجھ سے؟ مجھے آغوش میں لے لو تم چاہو تو... تم چاہو تو... تم چاہو تو لہراتی ہوئی زلف سے کھیلو اِس راہ میں اب کوئی بھی دیوار نہیں ہے تم یہ نہ سمجھنا کہ مجھے پیار نہیں ہے تم یہ نہ سمجھنا کہ مجھے پیار نہیں ہے اِس دل میں اگر جرأتِ... ♪ جینا ہے مجھے اب تِری الفت کے سہارے ♪ جینا ہے مجھے اب تِری الفت کے سہارے اِس دل نے مجھے بیچ دیا ہاتھ تمھارے اب جاں بھی چلی جائے تو انکار نہیں ہے تم یہ نہ سمجھنا کہ مجھے پیار نہیں ہے تم یہ نہ سمجھنا کہ مجھے پیار نہیں ہے اِس دل میں اگر جرأتِ...