Kishore Kumar Hits

Rasheed Attre - Gar Tum Hassen Na Hote текст песни

Исполнитель: Rasheed Attre

альбом: Gehra Dagh (Pakistani Film Soundtrack)


گر تم حسیں نہ ہوتے...
گر تم حسیں نہ ہوتے، ہم مہرباں نہ ہوتے
گر تم حسیں نہ ہوتے، ہم مہرباں نہ ہوتے
سرکار چپ نہ ہوتے...
سرکار چپ نہ ہوتے، جو قدرداں نہ ہوتے
گر تم حسیں نہ ہوتے...

آپس میں مل نہ جائیں...
آپس میں مل نہ جائیں، تکرار کرتے-کرتے
اقرار کر نہ بیٹھو، انکار کرتے-کرتے
یہ آس گر نہ ہوتی...
یہ آس گر نہ ہوتی، ہم بے زباں نہ ہوتے
گر تم حسیں نہ ہوتے...

ہے جرم پیار کرنا...
ہے جرم پیار کرنا، تو شوق سے سزا دو
ورنہ نظر چرا کے، تھوڑا سا مسکرا دو
یہ پیار گر نہ ہوتا، دونوں جہاں نہ ہوتے
گر تم حسیں نہ ہوتے...

طوفان سامنے ہے اور ساتھ ہے کنارا، اور ساتھ ہے کنارا
اب اور بڑھ گیا ہے کچھ حوصلہ ہمارا
تم راز کیوں چھپاتے...
تم راز کیوں چھپاتے، جو رازداں نہ ہوتے
گر تم حسیں نہ ہوتے، ہم مہرباں نہ ہوتے
سرکار چپ نہ ہوتے، جو قدرداں نہ ہوتے
گر تم حسیں نہ ہوتے...

Поcмотреть все песни артиста

Другие альбомы исполнителя

Похожие исполнители