تھوڑے دن کی ہے مشکل جو بھی ہے مل ہی جائے گی منزل جو بھی ہے ایک دن آسماں چھو لے گی میری دعا التجا ہو کوئی سنتا ہے میرا خدا ٹکڑا ٹکڑا دل ہو رہا ہے تو کیا ربا، ربا، تیرے سوا کون میرا؟ ربا، ربا، تیرے سوا کون میرا؟ ♪ پاس بھی تیرے ہوں پھر بھی ہے جدائی تیرے لیے میری سانسیں کیوں ہیں پرائی؟ پاس بھی تیرے ہوں پھر بھی ہے جدائی تیرے لیے میری سانسیں کیوں ہیں پرائی؟ خالی خالی نیناں کھویا کھویا چیناں ٹکڑا ٹکڑا دل ہو رہا ہے تو کیا ربا، ربا، تیرے سوا کون میرا؟ ربا، ربا، تیرے سوا کون میرا؟ ♪ جی نہیں پاؤں میں ایسی ہے اداسی دل بھی ہے پیاسا میرا، روح بھی ہے پیاسی جی نہیں پاؤں میں ایسی ہے اداسی دل بھی ہے پیاسا میرا، روح بھی ہے پیاسی تنہا تنہا جینا چپکے چپکے مرنا ٹکڑا ٹکڑا دل ہو رہا ہے تو کیا ربا، ربا، تیرے سوا کون میرا؟ ربا، ربا، تیرے سوا کون میرا؟