تُوں جھلا ایں، کملا، نماݨا ایں فیر کس گل دا پنگا تُوں پاݨا اے؟ نہ متھے لگ ایویں تُوں دنیا دے ایہہ دنگل ایتھے مُک ہی جاݨا اے یہ خواہش بھنور ہے جو رکتی نہیں دعا ہے یہ ایسی جو لگتی نہیں مرضی میں تیری تو کچھ بھی نہیں بندیا او بندیا، نہ کر اپنی ہر سُو خدا ہے، تُو کچھ وی نہیں بندیا او بندیا، نہ کر اپنی ہر سُو خدا ہے، تُو کچھ بھی نہیں ♪ دل کی تمنا ہے، چاند بھی یہ توڑ لیں تاروں کی چمک کو دامن میں جوڑ لیں چاہتوں کے دریا میں بہنا ہے اگر سودا کر لے اپنا، خوشیاں نچوڑ لے یہ خواہش بھنور ہے جو رکتی نہیں دعا ہے یہ ایسی جو لگتی نہیں مرضی میں تیری تو کچھ بھی نہیں بندیا او بندیا، نہ کر اپنی ہر سُو خدا ہے، تُو کچھ بھی نہیں بندیا او بندیا، نہ کر اپنی ہر سُو خدا ہے، تُو کچھ بھی نہیں اپنے دل دا محرم نہ بݨ، رب دی وی تُوں مݨیا کر اوس نے بخشی، نعمت ڈاڈھی، کلیاں بہہ کے گݨیا کر ♪ خواہشیں ہیں سازشیں، سوال کریں گی تیری خودی کو بیچ کے وبال کریں گی او، پل پل مرے گا، ایک پل کے لئے زندگی کو اس قدر محال کریں گی یہ خواہش بھنور ہے جو رکتی نہیں دعا ہے یہ ایسی جو لگتی نہیں مرضی میں تیری تو کچھ بھی نہیں بندیا او بندیا، نہ کر اپنی ہر سُو خدا ہے، تُو کچھ بھی نہیں بندیا او بندیا، نہ کر اپنی ہر سُو خدا ہے، تُو کچھ بھی نہیں تُوں جھلا، کملا، نماݨا ایں فیر کس گل دا پنگا تُوں پاݨا اے؟