میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام اُن پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام (میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام) (اُن پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام) وقت لائے خدا جائے دربار پر اور کھڑے ہو کے روزۂ سرکار پر پیش مل کر کریں ہم درود و سلام اُن پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام (میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام) (اُن پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام) وہی حسنی حسین چمن کے ہیں پھول نور المولی علی جان زہراء بتول جن کے نانا رسولِ خدا زی مکان اُن پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام (میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام) (اُن پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام) وقت لائے خدا جائے دربار پر اور کھڑے ہو کے روزۂ سرکار پر پیش مل کر کریں ہم درود و سلام اُن پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام (میٹھا میٹھا ہے میرے محمد کا نام) (اُن پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام) (طیبہ، طیبہ)