کھڑکی سے، دروازوں سے چلمن سے، چوباروں سے ہاں، ہاں، ہاں، کھڑکی سے، دروازوں سے چلمن سے، چوباروں سے جھانکا نہ کرو، ہم کو جھانکا نہ کرو جی، جھانکا نہ کرو، ہم کو جھانکا نہ کرو کھڑکی سے، دروازوں سے چلمن سے، چوباروں سے جھانکا نہ کرو، ہم کو جھانکا نہ کرو جی، جھانکا نہ کرو، ہم کو جھانکا نہ کرو ♪ یہ اچھا دستور نہیں ہم کو یہ منظور نہیں یہ اچھا دستور نہیں ہم کو یہ منظور نہیں زلفوں میں برسات لیے جلووں کی بارات لیے سامنے آؤ، مت کھیلو یوں دل کے نازک تاروں سے تاروں سے، تاروں سے کھڑکی سے، دروازوں سے چلمن سے، چوباروں سے جھانکا نہ کرو، ہم کو جھانکا نہ کرو جی، جھانکا نہ کرو، ہم کو جھانکا نہ کرو ♪ پیاس بڑھا کر آنکھوں میں آگ لگا کر سانسوں میں ہائے، ہائے، ہائے پیاس بڑھا کر آنکھوں میں آگ لگا کر سانسوں میں چھپ جاتے ہو تم ایسے بادل میں چندا جیسے ہم بہلائیں دل کو کیسے اِن پل بھر کے نظاروں سے نظاروں سے، نظاروں سے کھڑکی سے، دروازوں سے چلمن سے، چوباروں سے جھانکا نہ کرو، ہم کو جھانکا نہ کرو جی، جھانکا نہ کرو، ہم کو جھانکا نہ کرو