Kishore Kumar Hits

Nadeem Sarwar - Janum Ya Hussain текст песни

Исполнитель: Nadeem Sarwar

альбом: Janum Ya Hussain


عزادار حسین، سب مل کہ، ہم آواز ہو کہ
مولا یا حسین، یا حسین یا حسین یا حسین
مولا یا حسین، یا حسین یا حسین یا حسین
حسین کا جو سوگ ہے نہ ختم ہوگا بخدا
محرم و صفر نہ ہو تو غم نہ ہوگا ساتھ کیا
زندگی کے ساتھ بھی، زندگی کے بعد بھی
زندگی کے ساتھ بھی، زندگی کے بعد بھی
بادشاہ ہمارا یا حسین
جانم یا حسین
جانم یا حسین
جانم یا حسین، حسین حسین
جانم یا حسین
جانم یا حسین
جانم یا حسین، حسین حسین
مولا آواز دو،
ہمیں پرواز دو
ہم عزاداروں کی تقدیر جگا دو
آپکا ساتھ ہو
آپکی بات ہو
دل میرا اپنا عزا خانہ بنا دو
مولا مولا حسین، یا مولا حسین
مولا مولا حسین، یا مولا حسین
زندگی کے ساتھ بھی، زندگی کے بعد بھی
بادشاہ ہمارا یا حسین
جانم یا حسین
جانم یا حسین
جانم یا حسین، حسین حسین
جانم یا حسین
جانم یا حسین
جانم یا حسین، حسین حسین
زندہ وفاداری رہے،
فرش عزاداری رہے
تجھ پہ جیئیں، تجھ پہ مریں
نوکری یہ چلتی رہے
ہم رہیں نہ رہیں،
ہم جیئیں نہ جیئیں،
ہم چلیں یا رکیں
اِس جہاں کے ساتھ بھی، اِس جہاں کے بعد بھی
اِس جہاں کے ساتھ بھی، اِس جہاں کے بعد بھی
بادشاہ ہمارا یا حسین
جانم یا حسین
جانم یا حسین
جانم یا حسین، حسین حسین
جانم یا حسین
جانم یا حسین
جانم یا حسین، حسین حسین
بادشاہ بادشاہ، بادشاہ یا حسین
بادشاہ، بادشاہ، بادشاہ یا حسین
زندگی کے ساتھ بھی، زندگی کے بعد بھی
بادشاہ ہمارا یا حسین
تیرا یہ غم ساتھ رہے، تیرا کرم ساتھ رہے
چلتے رہیں اہلِ عزا، اور علم ساتھ رہے
ہر قدم، دم بہ دم، ساتھ ہو تیرا غم
کربلا کی قسم
دھڑکنوں کے ساتھ بھی، دھڑکنوں کے بعد بھی
دھڑکنوں کے ساتھ بھی، دھڑکنوں کے بعد بھی
بادشاہ ہمارا یا حسین
جانم یا حسین
جانم یا حسین
جانم یا حسین، حسین حسین
جانم یا حسین
جانم یا حسین
جانم یا حسین، حسین حسین
مولا آواز دو، ہمیں پرواز دو
ہم عزاداروں کی تقدیر جگا دو
آپکا ساتھ ہو، آپکی بات ہو
دل میرا اپنا عزا خانہ بنا دو
مولا مولا حسین، یا مولا حسین
مولا مولا حسین، یا مولا حسین
زندگی کے ساتھ بھی، زندگی کے بعد بھی
بادشاہ ہمارا یا حسین
مولا میرے دل کی صدا، مانگ رہا ہوں یہ دعا
مولا تیرے نام رہے، جینا میرا، مرنا میرا
اے خدا، سن صدا، ہے یہی التجا،
تو دکھا کربلا
اِس دعا کے ساتھ بھی، اِس دعا کے بعد بھی
بادشاہ ہمارا یا حسین
جانم یا حسین
جانم یا حسین
جانم یا حسین، حسین حسین
جانم یا حسین
جانم یا حسین
جانم یا حسین، حسین حسین
بادشاہ، بادشاہ، بادشاہ یا حسین
بادشاہ، بادشاہ، بادشاہ یا حسین
زندگی کے ساتھ بھی، زندگی کے بعد بھی
بادشاہ ہمارا یا حسین
آقا شاہ کرب و بلا، تو نے بڑا کام کیا
دین پہ سب وار دیا، پھر بھی تیرا سر نہ جھکا
گھر دیا، سر دیا، بچ گیا لا اللہ
سج گئی کربلا
کربلا کے ساتھ بھی، کربلا کے بعد بھی
کربلا کے ساتھ بھی، کربلا کے بعد بھی
بادشاہ ہمارا یا حسین
جانم یا حسین
جانم یا حسین
جانم یا حسین، حسین حسین
جانم یا حسین
جانم یا حسین
جانم یا حسین، حسین حسین
مولا آواز دو، ہمیں پرواز دو
ہم عزاداروں کی تقدیر جگا دو
آپکا ساتھ ہو، آپکی بات ہو
دل میرا اپنا عزا خانہ بنا دو
مولا مولا حسین، یا مولا حسین
مولا مولا حسین، یا مولا حسین
زندگی کے ساتھ بھی، زندگی کے بعد بھی
بادشاہ ہمارا یا حسین
جیتے رہو اہلِ عزا، دل میں رہے کرب و بلا
شاد رہو چلتے رہو، پہنے ہوئے شال عزا
ہے دعا، ہو سدا، ہر جگہ، یہ عزا
یہ صدا، یہ نوا
مجلسوں کے ساتھ بھی، مجلسوں کے بعد بھی
مجلسوں کے ساتھ بھی، مجلسوں کے بعد بھی
بادشاہ ہمارا یا حسین
جانم یا حسین
جانم یا حسین
جانم یا حسین، حسین حسین
جانم یا حسین
جانم یا حسین
جانم یا حسین، حسین حسین
مولا آواز دو، ہمیں پرواز دو
ہم عزاداروں کی تقدیر جگا دو
آپکا ساتھ ہو، آپکی بات ہو
دل میرا اپنا عزا خانہ بنا دو
مولا مولا حسین، یا مولا حسین
مولا مولا حسین، یا مولا حسین
زندگی کے ساتھ بھی، زندگی کے بعد بھی
بادشاہ ہمارا یا حسین
نبی علی و فاطمہ حسن کے چین مرحبا
مولا مولا حسین، یا مولا حسین
خدائے نور پنجتن کے نور عین مرحبا
مولا مولا حسین، یا مولا حسین
سدا رہے یہ سلسلہ، نہ ٹوٹے تجھ سے رابطہ
تو دھڑکنوں میں بس گیا، تو روح میں سما گیا
تو دھڑکنوں میں بس گیا، حسین
تو روح میں سما گیا، حسین
لہو میں میرے گونجتا، حسین
ہمارا ہے اتا پتا حسین
سلام عاشقِ خدا
سلام جانِ مصطفیٰ
سلام قلبِ مرتضیٰ
سلام روحِ فاطمہ
سلام شاہِ کربلا
غریبِ نینویٰ
غریبِ مرتضیٰ
غریبِ فاطمہ
حسین، یا حسین
حسین، یا حسین
حسین، یا حسین
صلوۃ بر مُحمّد و آلِ محمد

Поcмотреть все песни артиста

Другие альбомы исполнителя

Похожие исполнители