دوسروں پہ اگر تبصرہ کیجیے دوسروں پہ اگر تبصرہ کیجیے آئینہ سامنے رکھ لیا کیجیے دوسروں پہ اگر تبصرہ کیجیے آئینہ سامنے رکھ لیا کیجیے دوسروں پہ اگر تبصرہ کیجیے دوسروں پہ اگر تبصرہ کیجیے ♪ اِس سلیقے سے اُن سے گلا کیجیے اِس سلیقے سے اُن سے گلا کیجیے جب گلا کیجیے ہنس دیا کیجیے جب گلا کیجیے ہنس دیا کیجیے آئینہ سامنے رکھ لیا کیجیے دوسروں پہ اگر تبصرہ کیجیے دوسروں پہ اگر تبصرہ کیجیے ♪ کوئی دھوکا نہ کھا جائے میری طرح کوئی دھوکا نہ کھا جائے میری طرح ایسے کھل کے نہ سب سے ملا کیجیے ایسے کھل کے نہ سب سے ملا کیجیے آئینہ سامنے رکھ لیا کیجیے دوسروں پہ اگر تبصرہ کیجیے دوسروں پہ اگر تبصرہ کیجیے ♪ آپ سکھ سے ہیں ترکِ تعلق کے بعد آپ سکھ سے ہیں ترکِ تعلق کے بعد اِتنی جلدی نہ یہ فیصلہ کیجیے اِتنی جلدی نہ یہ فیصلہ کیجیے آئینہ سامنے رکھ لیا کیجیے دوسروں پہ اگر تبصرہ کیجیے دوسروں پہ اگر تبصرہ کیجیے