Kishore Kumar Hits

Munni Begum - Raaz E Ulfat Chhupa Ke Dekh Liya текст песни

Исполнитель: Munni Begum

альбом: Awargi Mein Had Se & Other Munni Begum Hits, Vol. 1


راز الفت، چھپا کے دیکھ لیا
راز الفت، چھپا کے دیکھ لیا
دل بہت کچھ، جلا کے دیکھ لیا
دل بہت کچھ، جلا کے دیکھ لیا
راز الفت

اور کیا دیکھنے کو باقی ہے؟
اور کیا دیکھنے کو باقی ہے؟
آپ سے دل، لگا کے دیکھ لیا
آپ سے دل، لگا کے دیکھ لیا
راز الفت، چھپا کے دیکھ لیا
راز الفت

وہ میرے ہو کے بھی میرے نہ ہوئے
وہ میرے ہو کے بھی میرے نہ ہوئے
ان کو اپنا، بنا کے دیکھ لیا
ان کو اپنا، بنا کے دیکھ لیا
راز الفت، چھپا کے دیکھ لیا
راز الفت

آج ان کی نظر میں کچھ ہم نے
آج ان کی نظر میں کچھ ہم نے
سب کی نظریں، بچا کے دیکھ لیا
سب کی نظریں، بچا کے دیکھ لیا
راز الفت، چھپا کے دیکھ لیا
راز الفت

فیضؔ تکمیل غم بھی ہو نہ سکی
فیضؔ تکمیل غم بھی ہو نہ سکی
عشق کو، آزما کے دیکھ لیا
عشق کو، آزما کے دیکھ لیا
راز الفت، چھپا کے دیکھ لیا
دل بہت کچھ، جلا کے دیکھ لیا
راز الفت، چھپا کے دیکھ لیا
راز الفت

Поcмотреть все песни артиста

Другие альбомы исполнителя

Похожие исполнители