درد جو دیا ہے، تم نے ہی دیا ہے ♪ درد جو دیا ہے، تم نے ہی دیا ہے اُس پہ ستم یہ تیرا ہم پہ گلہ ہے ہم تھے اقرار تمھارا تم تھے اظہار ہمارا پل بھر میں بدلا کیوں ہے منظر سارا؟ دل توڑا کیوں تُو نے؟ منہ موڑا کیوں تُو نے؟ دل توڑا کیوں تُو نے؟ منہ موڑا کیوں تُو نے؟ ♪ یادوں کے بھنور میں ڈوب گئ آنکھیں ہچکیوں میں ہو گئ ہیں در بہ در یہ سانسیں اِس درد کی آگ کو نہ سلگا رے بے دردی، من تجھ پہ اٹکا رے ہم تھے اقرار تمھارا تم تھے اظہار ہمارا پل بھر میں بدلا کیوں ہے منظر سارا؟ دل توڑا کیوں تُو نے؟ منہ موڑا کیوں تُو نے؟ دل توڑا کیوں تُو نے؟ منہ موڑا کیوں تُو نے؟ ♪ کیسے بھول جاؤں پریت وہ ہماری؟ ہم کو دیکھتیں تھیں ہر پل نظریں تمھاری ہم پہ حق اپنا پھر جتلا رے پھر سے تُو پیار کا دیپ جلا رے ہم تھے اقرار تمھارا تم تھے اظہار ہمارا پل بھر میں بدلا کیوں ہے منظر سارا؟ دل توڑا کیوں تُو نے؟ منہ موڑا کیوں تُو نے؟ دل توڑا کیوں تُو نے؟ منہ موڑا کیوں تُو نے؟ ♪ تیرے دل سے اپنی دھڑکنوں کو سی لوں تُو کہے تو مر جاؤں، تُو کہے تو جی لوں اپنا سب تیرے نام کیا رے پھر بھی تُو نے الزام دیا رے ہم تھے اقرار تمھارا تم تھے اظہار ہمارا پل بھر میں بدلا کیوں ہے منظر سارا؟ دل توڑا کیوں تُو نے؟ منہ موڑا کیوں تُو نے؟ دل توڑا کیوں تُو نے؟ منہ موڑا کیوں تُو نے؟