میں تم سے نہ پوچھوں تم مجھ سے نہ کہنا میں تم سے نہ پوچھوں تم مجھ سے نہ کہنا کہنی ہوں جو باتیں کہتے رہیں نینا میں تم سے نہ پوچھوں تم مجھ سے نہ کہنا کہنی ہوں جو باتیں کہتے رہیں نینا میں تم سے نہ پوچھوں تم مجھ سے نہ کہنا ♪ رنگ میرے جیون میں تم نے بھرے سجنا مانگ بھری تاروں سے، پھولوں بھرا انگنا پریت کی اک ڈوری میں تم نے مجھے باندھا ڈور کبھی ٹوٹے نہ، چھوٹے کبھی سنگ نہ یہ گھر ہے تمہارا تم دل میں ہی رہنا یہ گھر ہے تمہارا تم دل میں ہی رہنا کہنی ہوں جو باتیں کہتے رہیں نینا میں تم سے نہ پوچھوں تم مجھ سے نہ کہنا ♪ تم جو نہ تھے، سونی تھی، ساجن، یہ دنیا رنگ نہ تھے پھولوں میں، چھاؤں نہ پیڑوں میں اب ہے میری آنکھوں میں سپنوں کا میلا گیت لیے ہونٹوں پہ آنے لگی پروا کہتی ہیں یہ آنکھیں تم ہنستے ہی رہنا کہتی ہیں یہ آنکھیں تم ہنستے ہی رہنا کہنی ہوں جو باتیں کہتے رہیں نینا میں تم سے نہ پوچھوں تم مجھ سے نہ کہنا ♪ گیت بنا تو میرا، میں ہوں تیرا سپنا ایک بنے دو جوین، ایک ہوا رستہ دھرتی کو برکھا سے جیسے ملے موتی میں نے تجھے یوں چاہا، ویسے تجھے پایا میں تم میں بسی ہوں تم میرے ہی رہنا میں تم میں بسی ہوں تم میرے ہی رہنا کہنی ہوں جو باتیں کہتے رہیں نینا میں تم سے نہ پوچھوں تم مجھ سے نہ کہنا کہنی ہوں جو باتیں کہتے رہیں نینا میں تم سے نہ پوچھوں تم مجھ سے نہ کہنا