تیری آنکھیں تیری زلفیں تیرا شانہ دیکھوں تیری آنکھیں تیری زلفیں تیرا شانہ دیکھوں بارہا خواب میں منظر یہ سہانا دیکھوں بارہا خواب میں منظر یہ سہانا دیکھوں تیری آنکھیں تیری زلفیں تیرا شانہ دیکھوں لوگ سارے تو تیرے شہر کے دیوانے ہیں لوگ سارے تو تیرے شہر کے دیوانے ہیں میری خواہش ہے کہ میں تیرا زمانہ دیکھوں میری خواہش ہے کہ میں تیرا زمانہ دیکھوں تیری آنکھیں تیری زلفیں تیرا شانہ دیکھوں ریت پہنی ہوئی مکہ کی گزرگاہوں پر ریت پہنی ہوئی مکہ کی گزرگاہوں پر نیچی نظروں سے تیرا گھر میں جانا دیکھوں نیچی نظروں سے تیرا گھر میں جانا دیکھوں تیری آنکھیں تیری زلفیں تیرا شانہ دیکھوں تیرے کمبل سے تیرے جسم کی خوشبو سونگھوں تیرے کمبل سے تیرے جسم کی خوشبو سونگھوں تجھ پہ اترا تھا جو حکمت کا خزانہ دیکھوں تجھ پہ اترا تھا جو حکمت کا خزانہ دیکھوں تیری آنکھیں تیری زلفیں تیرا شانہ دیکھوں تیرے ہاتھوں نے کئ دن کی کڈی دھوپ کے بعد تیرے ہاتھوں نے کئ دن کی کڈی دھوپ کے بعد فاطمہ کو جو کھلایا تھا وہ کھانا دیکھوں فاطمہ کو جو کھلایا تھا وہ کھانا دیکھوں تیری آنکھیں تیری زلفیں تیرا شانہ دیکھوں حکم اللہ سے اس رات کی خاموشی میں حکم اللہ سے اس رات کی خاموشی میں سوئے یثرب تجھے ہوتے میں روانا دیکھوں سوئے یثرب تجھے ہوتے میں روانا دیکھوں تیری آنکھیں تیری زلفیں تیرا شانہ دیکھوں جنگ خندق میں جو باندھے تھے وہ پتھر چوموں جنگ خندق میں جو باندھے تھے وہ پتھر چوموں اور مصیبت میں تیرا ساتھ نبھانا دیکھوں اور مصیبت میں تیرا ساتھ نبھانا دیکھوں تیری آنکھیں تیری زلفیں تیرا شانہ دیکھوں جان کے دشمن تو نئے خوف سے تھرایہ مگر جان کے دشمن تو نئے خوف سے تھرایہ مگر معاف کرنے کا یہ انداز پرانا دیکھوں معاف کرنے کا یہ انداز پرانا دیکھوں تیری آنکھیں تیری زلفیں تیرا شانہ دیکھوں چشم اطہر کو خدایا وہ بصیرت دے دے چشم اطہر کو خدایا وہ بصیرت دے دے قبلہ رخ ہو کے محمد کو روزانہ دیکھوں قبلہ رخ ہو کے محمد کو روزانہ دیکھوں تیری آنکھیں تیری زلفیں تیرا شانہ دیکھوں بارہا خواب میں منظر یہ سہانا دیکھوں آمین. (صلی اللہ علیہ و سلم)