وہ جس کے لئے محفل کونین سجی ہے فردوس بریں جس کے وسیلے سے بنی ہے وہ ہاشمی مکّی وہ ہاشمی مکّی مدنیُ العربی ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے احمد ہے محمد ہے وہی ختمِ رسول ہے مخدوم و مربّی ہے وہی والئ کل ہے احمد ہے محمد ہے وہی ختمِ رسول ہے مخدوم و مربّی ہے وہی والئ کل ہے جس ذات کا قرآن جس ذات کا قرآن میں بھی ذکر جلی ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے اللہ کا فرماں الم نشرح لک صدرک منسوب ہے جس سے ورفعنا لک ذکرک اللہ کا فرماں الم نشرح لک صدرک منسوب ہے جس سے ورفعنا لک ذکرک جس ذات کا قرآن جس ذات کا قرآن میں بھی ذکر جلی ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے مُزّمل و یٰسین و مدّثر و طٰہٰ کیا کیا نئے القاب سے مولا نے پکارا مُزّمل و یٰسین و مدّثر و طٰہٰ کیا کیا نئے القاب سے مولا نے پکارا کیا شان ہے اس کی کیا شان ہے اس کی کہ جو اُمّی لقبی ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے والشمس ضحٰی چہرہء انور کی جھلک ہے والیل سجیٰ گیسوئے حضرت کی لچک ہے والشمس ضحٰی چہرہء انور کی جھلک ہے والیل سجیٰ گیسوئے حضرت کی لچک ہے عالم کو ضیاء عالم کو ضیاء جس کے وسیلے سے ملی ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ ذات کہ جو مظہر لو لاک لما ہے جو صاحب حق ہے شب معراج ہوا ہے وہ ذات کہ جو مظہر لو لاک لما ہے جو صاحب حق ہے شب معراج ہوا ہے اصرام امامت اصرام امامت جسے نبیوں کی ملی ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے جس درجہ زمانے میں تھی مظلوم یہ عورت پھر جس کی بدولت ملی اسے عزت و رفعت جس درجہ زمانے میں تھی مظلوم یہ عورت پھر جس کی بدولت ملی اسے عزت و رفعت وہ محسن و غم خوار وہ محسن و غم خوار ہمارا ہی نبی ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ اِن کا نبی ﷺ، اُن کا نبی ﷺ، سب کا نبی ﷺ ہے وہ جس کے لئے محفل کونین سجی ہے فردوس بریں جس کے وسیلے سے بنی ہے وہ ہاشمی مکّی مدنیُ العربی ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے وہ میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ، میرا نبی ﷺ ہے